میر ٹھ 12 مئی ( ایجنسیز) حکا م نے میر ٹھ شہر میں تما م تعلیمی ا د ا روں کو بند کر نے کے ا حکا م
جا ر ی کئے ہیں جہا ں پر فر قہ وا ر ا نہ فسا د ا ت میں 7 لو گ ز خمی ہو گئے تھے ۔ شہر میں سیکو ر
یٹی
بڑ ھا دی گئی ہے جبکہ ا ضطر ا ب آ میز سکو ں محسو س کیا جا ر ہا ہے ۔ گڑ بڑ ھ ز د ہ علا قو ں میں پو لیس
اور ر یا پڈ ا یکشن فو ر س کو تعنا ت کر د یا گیا ہے ۔